بادشاہ پسند دال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مونگ کی دھوئی دال جس میں بہت سی ہری مرچیں ڈال کر پکاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مونگ کی دھوئی دال جس میں بہت سی ہری مرچیں ڈال کر پکاتے ہیں۔